Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | auxin helps to promote the division of cells in pland trssues grown in culture in leaf and fall and in the initiation on flowering and sex expression R Phrase Report Error! | اس کے پتوں کے رنگ کی تبدیلی میں بھی یہ ہارمون معاون ثابت ہوتے ہیں پھولوں کلیوں وغیرہ کی تشکیل اور بناوٹ میں بھی ان کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے ۔ |
1377 | AUXINS R
Report Error! | نموافزا ۔ نباتاتی ہارمونز ۔ پودوں میں پائے جانے والے ہارمونز ۔ |
1378 | AUXINS R Adjective Report Error! | پودوں میں تیار ہونے والی کیمیائی شے مثلا پتے کی چوٹی پر تیار ہونے والا مرکب جو اسے بڑھاتا ہے یا جڑ میں پیدا ہونے والا مرکب جو جڑ کی افزائش کرتا ہے آگزنز جانوروں کے پیشاب میں بھی پائے گئے ہیں اور انھیں لیبارٹری میں بھی تیار کیا جا چکا ہے ۔ |
1379 | AUXINS R Adjective Report Error! | آگزینز ۔ نموین آکسین ۔ نشوونما کو فروغ دینے والے ہامونز جو پودوں میں نہایت خفیف مقدار میں ہوتے ہیں ۔ |
1380 | AUXINS R Noun Report Error! | نموین ۔ ایک مادّہ جو پودوں کی نشوونُما میں مدد دیتا ہے ۔ یہ پتیوں کے سِرے پر پایا جاتا ہے ۔ |