Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | AUTOLYSIS R Noun Report Error! | خود پاشی ۔ موت کے بعد خلیوں میں پاۓ جانے والے کیمیائی مادّوں کا مُنتشر ہو جانا ۔ |
1042 | AUTOLYSIS R Adjective Report Error! | آٹو لائسز ۔ خود پاشی ۔ اپنے اینزائیم کی وجہ سے خلیوں کی موت کے بعد بافتوں کا ازخود تخلیل ہونا ۔ |
1043 | AUTOLYSIS R Noun Report Error! | اپنے بافتوں کو خود ہضم کرنے کا عمل جو انہضام کے اینزائمز کے ارد گرد کے بافتوں میں چلے جانے کے نتیجے میں ہوتا ہے ۔ |
1044 | AUTOLYTIC R Adjective Report Error! | خود باش ۔ |
1045 | AUTOLYTIC ENZYME R Noun Report Error! | خود پاش خامرہ |