Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | AUTOIMMUNIZATION R Noun Report Error! | وہ عمل جس کے نتیجے آٹو امیون کا مرض لا حق ہو جاتا ہے ۔ |
1002 | AUTOIMMUNIZATION R Noun Report Error! | ذاتی امنیت |
1003 | AUTOINFECTION R Noun Report Error! | ذاتی چھُوت ۔ جِسَم کے اندَر ہی جِسمیے سے پَیدا ہونے والی بیماری ۔ جِسَم کے ایک حِصّے سے دُوسرے حِصّہ میں پَیدا ہونے والی بیماری |
1004 | AUTOINFECTION R Adjective Report Error! | آٹوانفیکشن ۔ خود تعدیہ ذاتی چھوت ۔ کسی جسم کے اندر سے انفیکشن کا پیدا ہونا ۔ |
1005 | AUTOINFECTION R Noun Report Error! | جلد پر بلغی جھلیوں پر رہنے والے جراثیم کا ضرر رساں ہو جانا یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو کر ضرر پہنچانا ۔ |