Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | AUSTRALIAN LIFT R Adjective Report Error! | مریض کو اٹھانے کا طریقہ جس میں مریض کا وزن اٹھانے والوں کے کندھوں کے اوپر والے پٹھوں پر پڑتا ہے ۔ |
607 | AUSTRALIAN MANNA R
Report Error! | بعض قسم کے یوکلپٹس سے نکلنے والا مادہ ۔ |
608 | AUSTRALIAN TEA/-BOTANY BAY TEA R
Report Error! | آسٹریلیا کا ایک پودا کس کی پتیاں بطور چائے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
609 | AUSTRALIOID R Noun Report Error! | نسلی اعتبار سے آسٹریلیا کا قدیم باشندہ ۔ |
610 | AUSTRALITE R Noun Report Error! | شَہاب شَفاف ۔ طِبعی حالَت ميں پائے جانے والے شِيشے کی ايک قِسَم کا گول سا ڈَلا يا ڈھيلا |