Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | AUTOTRANSPLANTATION R Noun Report Error! | جسم کے ایک حصہ سے بافتوں کو کاٹ کر دوسرے حصہ میں لگانا |
1292 | AUTOTROPHIC R Adjective Report Error! | جو غیر نامی مادّوں جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے پیچیدہ غزائی نامیاتی مادّے جزو بدن بنا سکے ۔ |
1293 | AUTOTROPHIC R Noun Report Error! | خود پرور ۔ ایسے جسیمے جو اپنے لیے خود خوراک مُہیا کرتے ہیں ۔ |
1294 | AUTOTROPHS R Adjective Report Error! | آٹوٹرافس ۔ خود پرور یا ضیائی تالیف کرنے والے اجسام ۔ کلوروفل رکھنے والے پروٹسٹ انہیں پہلے عالم حیوانات میں شمار کیا جاتا تھا ۔ |
1295 | AUTOTROPIC R Adjective Report Error! | آٹو ٹروپک ۔ خود پروری ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربونیٹس اور سادہ غیر نامیاتی مادے کو استعمال کر کے میٹابولک تالیف سے زاتی نشوونما کی صلاحیت رکھنا ۔ |