Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | AUTOMATIC CURRENCY R Noun Report Error! | خود کار رانجہ ۔ |
1077 | AUTOMATIC DATA R Adjective Report Error! | خود کار معلومات بندی ۔ معلومات پر ایسی حاسبہ مشینوں کمپیوٹر وغیرہ کے ذریعے عمل کاری جو انھیں ترتیب دیتی ہیں ان کی درجہ بندی کرتی ہیں اور ان کارڈوں اور قیمتوں پر حساب کتاب کرتی ہیں جو ان میں ڈالے جاتے ہیں ۔ |
1078 | AUTOMATIC DEMAND R Noun, Adjective Report Error! | ( تجارت ) خود کار مانگ یا طلب ۔ |
1079 | AUTOMATIC ERROR CORRECTION R Noun Report Error! | آٹو میٹک ایرر کریکشن ۔ ایک ایسا عمل جو کسی انٹرنل پراسینگ یا ڈیٹا ٹرانسمشن کے ایرر کی صورت میں ایک روٹین کو ایرر کی درستگی کے لیے شامل کر لیتا ہے ۔ یا آپریشن دوبارہ سرانجام دیتا ہے ۔ |
1080 | AUTOMATIC GUN R Noun Report Error! | خُود کار بَندُوق ۔ پِستَول ۔ |