Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | AUDIOCAST R Noun Report Error! | آڈیو کاسٹ ۔ آئی پی پروٹو کولز استعمال کرتے ہوئے آڈیو سگنل کا منتقل ہونا ۔ |
127 | AUDIOFREQUENCY R Noun Report Error! | سماعی تعداد ۔ |
128 | audiofrequency the ferquency rang of ound waves conventionally taken as 30 hz to 20 khz an acoustic wave outside this frequency range is inaudible to the human ear R Phrase Report Error! | سمی تعدد ، مسموع تعدد ، سماعت پذیر تعدد ، آواز سنائی دینے کے لیے کسی شے و ایک سیکنڈ میں کم از کم ۳۰ مرتبہ لزرش کرنی چاہیے ، اس کا مطلب ہے کہ ا کا تعدد ۳۰ ہونا چاہیے ، ہمارے کان عموماَ وہی آواز سن سکتے ہیں جس کی موجوں کا تعدد ۳۰ تا ۲۰ ہو بیس ہزار کی آواز کو بالاصوبی کہتے ہیں عمر کے ساتھ ساتھ کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ تعدد میں فرق کم ہوتا چلا جاتا ہے آواز پیدا کرنے کے لیے لرزتے ہوئے جسم اور مادی واسطے کی ضرورت ہوتی ہے بیس ہزار چکر فی سیکنڈ سے زیادہ کوریڈیو فریکوینسی کہا جاتا ہے ، |
129 | AUDIOGENIC R Noun Report Error! | آواز سے پیدا کی گئی یا ہونے والی |
130 | AUDIOGRAM R Noun, Latin Report Error! | سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے |