Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | AURELIA R Noun Report Error! | گنڈالا ۔ کملا ۔ سرقہ ۔ تتلی کے پر نکالنے سے پہلے کی حالت ۔ |
402 | AURELIAN R Adjective Report Error! | سنہری ۔ زریں ۔ کیڑے پالنے کا شوقین ۔ |
403 | AURENG R Name Report Error! | اورنگ ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔ تخت شاہی ۔ راحت ۔ |
404 | AURENGZEB R Name Report Error! | اورنگزیب ۔ جسے تخت شاہی موزوں ہو ۔ مغلیہ خاندان کا چھٹا بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ۔ |
405 | AUREOLA R Noun Report Error! | نورانی تاج ۔ جو شہدا ، دوشیزگان ، علما ء وغیرہ کو دنیا اور لذات نفس پر فتح پانے کے صِلے میں دیا جاتا ہے ۔ |