Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | AUTHORITY, JUDICIAL R Noun Report Error! | عدالتی اختیار ۔ ایسا اختیار جو عدالت کی طرف سے ہو ۔ |
727 | AUTHORITY, LEGISLATIVE R Noun Report Error! | اختیار قانون سازی ۔ ایسا اختیار جو قانون کی طرف سے ملا ہو اور اُسے قانون کے لیے ہی استعمال کیا جائے ۔ |
728 | AUTHORITY, LETTER R Noun Report Error! | اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ ایسا اختیار جس کو قانونی خط منظور کر کے ملا ہو ۔ |
729 | AUTHORITY, LETTER R
Report Error! | اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ |
730 | AUTHORIZABLE R Adjective Report Error! | قابلِ جواز ۔ اختیار دیے جانے کے قابل ۔ |