Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | AUTONOETIC R Adjective Report Error! | بر خود ادراکی ۔ |
1132 | AUTONOMIC R Greek Report Error! | خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔ |
1133 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | خُود مُختاری کا۔ بے ساختَہ ۔ آزاد ۔ |
1134 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | خود کار ۔ خود اِنضباطی ۔ جِسم کے خود کار اعضا مثلاً تنفُس ۔ |
1135 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | آٹونامک ۔ خود مختار ۔ اعصابی نظام کے ایک حصہ کا دماغ سے لا تعلق یا خودمختار رہ کر کام کرنا ۔ داخلی محرک اہتزاز محوری ۔ |