Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | آٹونومک ۔ خودزائی ۔ خود آئین ۔ فقاریہ جانداروں میں پایا جانے والا اعصابی نظام ۔ حر کی اعصاب کی ترسیل ہموار پٹھوں اور غدود کو ۔ |
1137 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | آٹونومک ۔ خودزائی ۔ خود آئین ۔ فقاریہ جانداروں میں پایا جانے والا اعصابی نظام ۔ حر کی اعصاب کی ترسیل ہموار پٹھوں اور غدود کو ۔ |
1138 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | اس اعصابی نظام کو سمپتھیٹک اور پیرا سمپتھیٹک حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
1139 | AUTONOMIC R Noun Report Error! | اس اعصابی نظام کو سمپتھیٹک اور پیرا سمپتھیٹک حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، یہ ایسے عصبی خلیوں اور ریشوں سے بنے ہوتے ہیں جنہیں ارادے سے قابو نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ جسم کے بعض افعال کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
1140 | AUTONOMIC HYPER REFLEXIA R Noun Report Error! | دورہ کی صورت میں وارد ہونے والا اعصابی تناﺅ ، دل کی رفتار میں سستی ، پیشانی پر پسینہ ، سر درد ، پیشاب اور پاخانہ کا خطا ہو جانا |