Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | AUEMER R Name Report Error! | عوئمر : حضرت ابو بکر صدیق ؒ کت سسر کا نام ۔ |
257 | AUF R Adjective Report Error! | آوف ۔ جن بچہ ۔ فرضی مخلوق جن بھوت پری بونے کا بچہ ۔ |
258 | AUF KLARUNG R Noun Report Error! | ایک فلسفیانہ تحریک جو عقل پر غیر تنقیدی طور پر بھروسہ کرتی تھی اور ہر قسم کی روایتی قدروں یا نظریوں کو شبہ کی نظر سے دیکھتی تھی ۔ |
259 | AUFBAU PRINCIPLE R
Report Error! | آف باﺅ اصول ، کم سے کم توانائی کی برقی ساخت جس میں ہر الیکٹران کم سے کم توانائی کے ہائیڈ روجن جیسے مدار میں پایا جائے ۔ ہائیڈ روجن ایٹم میں کمتر الیکٹران اس کی کمترین توانائی کی سطح پر یعنی ایس ۔ ون مدار چہ میں ہوتا ہے ۔ |
260 | aufbau principle (building up principle)the principle tht the orbital that fills first is the one with the lowest energy R Phrase Report Error! | آف با پرنسپل ، الیکٹرن سب سے پہلے کم توانائی والے مدارچوں کو بھرتے ہیں ، آف با پرنسپل کہلاتا ہے ۔
|