Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | AUDILE R Adjective Report Error! | سماعی ۔ ايسا شخص جو زيادہ تر سمعی تمثال کے تحت تجر بات حاصل کرتا ہے ۔ |
107 | AUDIO R Adjective Report Error! | سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرينی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔ |
108 | AUDIO R Adjective Report Error! | آڈیو ۔ انسانی کان کی قوت ادراک کی حد میں آنے والی فریکونسیز ۔ تقریبا ۱۵ سے ۲۰،۰۰۰ ہر ٹز ۔ |
109 | AUDIO AIDS R Adverb Report Error! | آواز کے آلات جو تدریس میں استعمال ہوتے ہیں مثلا ریڈیو ٹیپ ریکارڈ وغیرہ ۔ |
110 | AUDIO COMPRESSION R Noun Report Error! | آڈیو کمپریشن ۔ آڈیو سگنل کے مجموعی شور کو کم کرنے کا طریقہ ۔ |