Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | AUTOTRACE R Noun Report Error! | آٹو ٹریس ۔ ایک ایسا ڈرائنگ پروگرام ہے جو کسی بٹ میپ امیج کے کناروں کے گرد لائنیں لگا دیتا ہے جس سے بٹ میپ امیج ایک آبجیکٹ اورینٹڈ شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1287 | AUTOTRANSFORMER R Noun Report Error! | (بَرق) از خُود بَدَل گَر ۔ |
1288 | AUTOTRANSFUSION R Noun Report Error! | خُود اِنتِقال ۔ مَریض میں ضائع شُدہ خُون کے بَدلے اِنتِقالِ خُون خَصُوصاً جَب بَطنی کہفہ میں خُون ضائع ہونے کا عمَل ہو |
1289 | AUTOTRANSFUSION R Noun Report Error! | مریض کے جسم سے خارج شدہ خون کو دوبارہ اس کے جسم میں داخل کرنا ۔ |
1290 | AUTOTRANSPLANT R Noun Report Error! | ذاتی پیوند |