Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | SPACESUIT R Noun Report Error! | خلابازوں کے لیے تیار کیا جانے والا خصوصی لباس ۔ |
72 | spacetime R Phrase Report Error! | مکان و زمان ، چار ابعادی کائنات : جدید ترین نظریات نے جگہ اور وقت کو اکٹھا کردیا ہے ۔ سہ رخی جگہ اور آواز وقت کی بجائے جگہ پر چہار رخی ہوگئی ہے کیونکہ اس کے ساتھ مل گیا ہے ۔ |
73 | SPACEY R Adjective Report Error! | وسیع با گنجائش ۔ خصوصاً گرد و پیش کے حقائق سے بے خبر یا بے تعلق ۔ فرسودہ ۔ |
74 | SPACIAL R Adjective Report Error! | فضا سے متعلِق ۔ فضائی مکانی ۔ |
75 | SPACINESS R Noun Report Error! | وسعت ۔ فراخی ۔ بڑی گُنجائش ۔ |