Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 | SPRING FEVER R Noun Report Error! | آغاز بہار میں جسم میں محسُوس ھونے والی کسل مندی |
3557 | SPRING FLOOD R
Report Error! | موسم بہار میں آنے والا سیلاب ۔ |
3558 | SPRING GRASS R
Report Error! | برطا نیہ کی ایک قسم کی گھاس ۔ |
3559 | SPRING GREENS R Noun, Plural Report Error! | کرم کلّے کے نئے پتّے جن میں پھول پیدا نہیں ہوتا ۔ |
3560 | SPRING GUN R
Report Error! | چور بندوق ۔ بھری بندق جو کسی آدمی یا جانور کے ٹھکرانے یا اس تار وغیرہ کےلمس سے جو اس کے گھوڑے میں لگا رہتا ہے فورا چل جاتی ہے ۔ یہ چور شکاریوں یا چھپے چوری گھس آنے والوں کے لئے چھپاکے رکھ دی جاتی ہے ۔ |