Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | SPECULATION R Adjective Report Error! | کسی موضوع کے متعلق سوچ یا قیاس آرائی خیال آرائی یا غور و فکر کا عمل یا طریق ایسی مالی سرمایہ کاری جو کثیر منافعوں کی امید بندھائے لیکن خطرناک ہو سٹہ بازی سامان تمسکات یا اشیاء کی اس موقع پر خرید و فروخت کہ موافق بازار کے حالات سے منافع ہو گا ۔ |
1117 | SPECULATION R Verb Report Error! | سٹا کرنا ، بدئی کے سودوں میں روپیہ لگانا ، بدئی کاروبار کرنا ۔ |
1118 | SPECULATION R Noun Report Error! | غورو فکر ، سوچ بچار ، نفع کی اُمید پر روپیہ لگانا ، سٹا ۔ |
1119 | SPECULATION R
Report Error! | اندازہ قیاس آرائیاں ۔ |
1120 | speculation has ruined him R Phrase Report Error! | سٹہ بازی نے اُسے تباہ کر دیا |