Sr. | English Words | Urdu Words |
1336 | SPEND AND GOD WILL SEND R Adjective Report Error! | شکر خورے کو اللہ شکر دیتا ہے ۔ |
1337 | Spend in the way of God, and do not seek destruction at your own hands. So do good for God loves those who do good[Q 1-195] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کی راہ میں (مال) خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی کرو بےشک خدا نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے |
1338 | Spend of what We have given you before death comes to one of you, when he will say: \"O Lord, why did you not defer my term for a while that I could give alms and be among the doers of good[Q 63-10] R Holy Quranic Report Error! | اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا |
1339 | SPEND ONE\\\'S BREATH R
Report Error! | بے فضول بولنا ۔ |
1340 | SPEND ONE\\\'S BREATH R
Report Error! | بے فضول بولنا ۔ |