Sr. | English Words | Urdu Words |
3576 | SPRING MATTRESS R Noun Report Error! | کمانیوں والا لچکدار گدّا ۔ |
3577 | SPRING ONION R Noun Report Error! | کچی پیاز جو پکنے سے پہلے کھود کر نکالی اور سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
3578 | SPRING PEEPIR R Noun Report Error! | ایک قِسم کا چھوٹا شجری مینڈک جس کی پُشت پر x کا نشان ھوتا ھے |
3579 | SPRING POTTAGE R Noun Report Error! | تازہ سبز تر کاریوں کا شوربہ یاشوربے دار سالن ۔ |
3580 | SPRING ROLL R Noun Report Error! | ایک ہلکی پھلکی چینی غذا ۔ ایک طرح کے ترکاری بھرے سموسے ۔ |