Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | SPINACH R
Report Error! | پالک ۔ |
1977 | SPINACH R Adjective Report Error! | سپنیچ ۔ پالک ۔ گیاہی پودا پتے سالانہ فصل اور بیج دو سالہ فصل ہوتے ہیں ۔ پتے سبزی کی حیثیت سے کھائے جاتے ہیں ۔ |
1978 | SPINACH BEET R Noun Report Error! | چقندر کی ایک قسم جس کے پتّے پکائے جاتے ہیں ۔ |
1979 | SPINACH BEET R Adjective Report Error! | سپینچ بیٹ ۔ موسمی گیاہی پودا ۔ دو طرفہ پولی نیشن فصل ہے ۔ اس کی جڑ چقندر جیسی جبکہ پتے پالک کی طرح ہوتے ہیں ۔ دونوں کھائے جاتے ہیں ۔ |
1980 | SPINACH TREE R Adjective Report Error! | ٹری سپینچ ۔ تیزی سے پروان چڑھنے والا آرائشی اور سایہ دار پودا ۔ اس کے سبز پتے اور شاخیں غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور پالک کی طرح کھائے جاتے ہیں ۔ |