Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | SPACE ISOMERISM R Noun Report Error! | مکانی ہم ترکیبی ۔ |
27 | SPACE LATTICE R
Report Error! | خلائی شبکہ ۔ قلمی مادے میں تین جہتی نمونے کی موجودگی قلمی یا خلائی شبکہ کہلاتی ہے ۔ یہ اسے خطوط کا نیٹ ورک ہوتا ہے جو خالی جگہ میں اس طرح کھینچے گئے ہوتے ہیں کہ خالی جگہ مساوی حجموں میں تقسیم ہو جاتی ہے اور ان خطوط کے ایک دوسرے کو کاٹنے کے مقام یا نقاط پر ایٹم ، آیونز یا مالیکیولز مادے کی تشکیل دیتے ہیں ۔ |
28 | SPACE LATTICE R Noun Report Error! | کِسی بھی قَلمی ساخت کی تِرتیب |
29 | SPACE MAN R Noun Report Error! | کالم نویس ۔ اُجرت پر مضمون لکھنے والا اخبار میں کالم یا سطر کے حساب سے ۔ |
30 | SPACE MARK R Noun Report Error! | ایک علامت ۔ |