Sr. | English Words | Urdu Words |
3681 | SPRUE R Noun Report Error! | استوائی ممالک کا ایک مرض جس میں منہ اور حلق پک جاتے ہیں ۔ دست آتے ہیں اور بال گر پڑتے ہیں ۔ |
3682 | SPRUE SPREW R Adjective Report Error! | گرم ملکوں کا ایک مرض جس میں منہ اور حلق پک جاتے ہیں دست آتے ہیں اور بال اتر جاتے ہیں ۔ |
3683 | SPRUG R
Report Error! | عام ۔ گویا ۔ |
3684 | SPRUIK R Verb Report Error! | عوام میں تقریر کرنا خصوصاً تماشاگر کے طور پر ۔ |
3685 | SPRUIT R Noun Report Error! | برساتی نالہ جو برسات کے علاوہ عام طور پر خشک رہے ۔ |