Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 | SPOTTED DICK R Noun Report Error! | چربی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جاتی ہے ۔ |
3362 | SPOTTED DOG R Noun Report Error! | ڈالمیشین نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں ۔ |
3363 | SPOTTED FEVER R Noun Report Error! | کوہی بُخار ۔ تَپِ مُحَرّقَہ ۔ بَدَن پَر داغ ڈالنے والا بُخار ۔ سِرِبرو سپائنَل بُخَار |
3364 | SPOTTEDNESS R Noun Report Error! | داغدار یا چتلا ہونا ۔ |
3365 | SPOTTER R Noun Report Error! | اندازہ کرنے والا ۔ تحقیق کرنے والا ۔ پتہ لگانے والا ۔ نشان دہی کرنے والا |