Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | SPERM BANK R Noun Report Error! | مصنوعی عمل تولید کے لیے جمع کردہ مادّہ منویہ کی فراہمی ۔ |
1377 | SPERM CANDLE R Noun Report Error! | سپرم و ہیل کے سر سے نکلے روغنی مادے کی بتی ۔ |
1378 | SPERM CELL R Noun Report Error! | منوی خلیہ ۔ |
1379 | SPERM COUNT R Noun Report Error! | ایک دفعہ کے انزال یا کسی مقررہ مقدار کے مادّہ منویہ میں حوینوں کی تعداد ۔ |
1380 | SPERM OIL R Noun Report Error! | عنبر ماہی ۔ قیطس کے سر سے نکالا ہوا تیل جو چکنائی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ روغن عنبر ماہی ۔ |