Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | SPHINX R Noun, Name, Historical Report Error! | مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔ امتداد زمانہ سے اس کی صورت بگڑ گئی ہے۔ ڈاڑھی اور ناک ٹوٹ چکی ہےاور اس کا وہ پروقار تبسم جس کا ذکر قدیم سیاحوں نے کیا ہے ناپید ہوچکا ہے۔ اب یہ ایک ہیبت ناک منظر پیش کرتا ہے۔ اسی وجہ سے عربوں نے اس کا نام ابوالہول۔ یعنی (خوف کا باپ) رکھ دیا ہے۔ |
1702 | SPHINX R Noun Report Error! | شہر تھیبس کی ایک دیونی جس کا سر عورت کا اور بدن شیر کا تھا ۔ قدیم مصر کا ایک بُت جس کا سر آدمی کا اور بدن شیر کا تھا ۔ |
1703 | SPHINX BABOON R
Report Error! | گینی ۔ کا ۔ میمون ۔ |
1704 | SPHINX MONTH R
Report Error! | باز پروانہ ۔ |
1705 | SPHINX MOTH R Noun Report Error! | صیاد پروانہ ۔ باز پروانہ ۔ پتنگا |