Sr. | English Words | Urdu Words |
3561 | SPRING HARE R
Report Error! | جنوبی افریقہ کا چھلانگ لگانے والا خرگوش ۔ |
3562 | SPRING HEAD R
Report Error! | دریا کا منبح ۔ سوتا ۔ سر چشمہ ۔ |
3563 | SPRING HERRING R
Report Error! | بوزہ ماہی ۔ ایک قسم کی امریکی مچھلی جو ہیرنگ سے مشا بہ ہوتی ہے ۔ |
3564 | SPRING HOUSE R Noun Report Error! | کسی چشمے یا ندی پر بنا ھُوا مکان جس کو ڈیری کی بنی ھُوئی اشیا اور گوشت وغیرہ ٹھنڈا رکھنے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں |
3565 | Spring is come
R Phrase Report Error! | بہار آچکی ہے
|