Sr. | English Words | Urdu Words |
3401 | SPOUY R Adjective Report Error! | بہت گیلا یا گیلی ۔ اتنی بھیگی ہوئی زمین کہ چلنے سے پانی نکل آئے ۔ |
3402 | SPPIRILLUM R Noun Report Error! | لولَبی جَرثُومَہ ۔ ایک جَراثیمی جِنس ۔ پانی اور نامیاتی مادَّہ میں عام پایا جاتا ہے |
3403 | SPRACK R Noun Report Error! | چوکس ۔ سرگرم ۔ چاق چوبند ۔ چست ۔ صحت مند ۔ |
3404 | SPRADDLE R Verb Report Error! | ٹانگیں یا بازو پھیلانا ۔ پھسکڑا مار کر بیٹھنا ۔ آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ۔ چونکڑی مار کر بیٹھنا ۔ |
3405 | SPRAG R Noun Report Error! | گاڑی کو روکنے کے لیے لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پچّر ۔ کوئلے کی کان میں لگی ہوئی اڑ واڑ ۔ |