Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | spectroscopic binary R Phrase Report Error! | طیفی مثنی : دوہرے ستارے کا نظام جسے دوربین سے دو ستاروں کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا ۔ |
1092 | SPECTROSCOPICALLY R Adverb Report Error! | طیف بینی کے زریعے |
1093 | SPECTROSCOPIST R Noun Report Error! | طیف بینی کا ماہر |
1094 | SPECTROSCOPY R
Report Error! | طیف بینی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو مختلف کیمیائ یمرکبات کے نوعی اور تجزیاتی مقاصد کے لیے ان کے طیف پیدا کرنے اور ان کا مطالعہ کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
1095 | spectroscopy R Phrase Report Error! | طیف بینی : سپیکٹرو سکوپ کے استعمال سے مادہ اور توانائی کا مطالعہ ۔ |