Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 | SPREAD HEAD R Noun Report Error! | جلی سرخی جو دو سطروں تک پھیلی ہو ۔ |
3472 | SPREAD ONESELF THIN R
Report Error! | کسی کام کو سر درد بنا لینا ۔ کسی کام کی عُمدگی میں خُود کو ہلکان کر لینا |
3473 | SPREAD OVER R Noun Report Error! | کام کے مقررہ گھنٹوں میں خاص ضروریات یا حالات کے لحاظ سے رعایت مثلا دو ہفتے پینتالیس گھنٹے کام کرنے کے بجائے ایک ہفتے ساٹھ اور دو سرے ہفتے تیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ |
3474 | SPREAD THE BUTTER THICK R
Report Error! | بہت سا مکھن لگاﺅ ۔ مکھن کی موٹی تہ لگاﺅ ۔ |
3475 | SPREAD THE TABLE AND CONTENTION WILL CEASE R Idiom Report Error! | دستر خوان بچھاوٴ سارا جھگڑا ختم ہو جاۓ گا ۔ |