Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 | spontaneous emission R Phrase Report Error! | برجستہ اخراج : کسی برا نگیختہ ایٹم ایٹم آئن مالیکیول یا ٹھوس میں سے فوٹوں کا اخراج ۔ |
3072 | SPONTANEOUS EVOLUTION R Adjective Report Error! | قدرتی وضع حمل سہل ولادت ۔ |
3073 | spontaneous fission R Phrase Report Error! | برجستہ فشن : ایسا نیو کلیائی فشن جو نہ تو توانائی کے دخول سے اور نہ ہی واقع ہونے والے ذرات کے ٹکراﺅ سے شروع ہوتا ہے ۔ |
3074 | spontaneous fission R Phrase Report Error! | برجستہ فشن : ایسا نیو کلیائی فشن جو نہ تو توانائی کے دخول سے نہ ہی واقع ہونے والے ذرات کے ٹکراﺅ سے شروع ہوتا ہے۔ |
3075 | SPONTANEOUS FRACTURE R Noun Report Error! | خود رو کسر |