Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | SPANCEL R
Report Error! | گھوڑوں یا مویشیوں کی ٹانگیں باندھنے کی رسی یا زنجیر ۔ دودھ دوھتے وقت گائے کی پچھلی ٹانگوں کو باندھنے والی رسی ۔ |
197 | SPANCERIAN R Adjective Report Error! | اسپنسر کا مداح |
198 | SPANDOG R
Report Error! | اُن دو آنکڑوں میں سے ایک جن کو ملا کر لکڑی کھنچو اتے ہیں ۔ جمع لوھے کی سلا خوں کے جوڑے جن مین لکڑی پھنسانے کے لئے پنجے لگے ھوں ۔ |
199 | SPANDREL R Noun Report Error! | مِحراب شانہ ۔ مِحراب کی خالی جگہ میں بنائی ھوئی کوئی زیبائش |
200 | SPANDREL WALL R Noun Report Error! | محراب کے دَوَر کے اوپر چنی ہوئی دیوار ۔ |