Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | SPORANGIUM R Noun Report Error! | بذرہ دان ۔ تخمک دان ۔ وہ ظرف جس میں نباتی یا حیوی تخمک یا تولیدی خلیے تجربات کے لیے پالے جاتے ہیں ۔ |
3167 | SPORANGLOSPORE R
Report Error! | بذرہ دانی بردار ۔ |
3168 | SPORE R Adjective Report Error! | سپور ۔ یک خلوی بے جنسی تولیدی جسم بذرک تخمچہ ۔ |
3169 | SPORE R Adjective Report Error! | بغیر پھول والی بناسپتیوں کا مہین ذرات جو پھول کا کام کرتے ہیں ۔ |
3170 | SPORE R Noun, Adjective Report Error! | تُخمَک ۔ بَزرَہ ۔ نَباتی تولیدی خُلیے |