Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | SPOON-BREAD R Noun Report Error! | مکئی کی نرم روٹی ۔ مکئی کے آٹے کی بنی ہوئی روٹی ۔ |
3127 | SPOON-FED R Adjective Report Error! | لاڈلا ۔ نخرے والا |
3128 | SPOON-FEED R Verb Report Error! | چمچی سے کھلانا |
3129 | SPOONBILL R Noun Report Error! | لمبی لمبی ٹانگوں والے پرندے ۔ بطخ ۔ |
3130 | SPOONBILL R Adjective Report Error! | اسپون بل ۔ چنسیا بطخ ۔ لم ڈھینگ پرندہ تقریبا ۷۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کی چونچ بڑی چپٹی ۔ کفچہ نما سیاہ اور زرد ہوتی ہے ۔ گردن لمبی ٹانگیں اور سیاہ بال و پر سفید ۔ |