Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | SPERM OIL R Noun Report Error! | پَتلا زَردی مائِل تیل جو نازُک مشینوں کو چِکنا کرتا ھے |
1382 | SPERM WHALE R Noun Report Error! | عنبر ماہی ۔ قیطس ۔ ایک بُہت بڑی دَندانی وھیل |
1383 | SPERM WHALER R Noun Report Error! | سپرم وہیل پکڑنے والا آدمی یا جہاز ۔ |
1384 | SPERMACETI R
Report Error! | موم فوری ۔ سفید رنگ کا ٹھوس لیکن مومی مادہ بنیادی طور پر پرسی ٹائیل پامیٹیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔سپرم وہیل (مچھلی )کے سر میں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۴۰ سے ۵۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1385 | SPERMACETI R Noun Report Error! | مُوم کافُوری ۔ کافُوری مواد جِس سے مرہَم وغیرہ بنا ئی جاتی ھے |