Sr. | English Words | Urdu Words |
2781 | SPLIT PIN R Noun Report Error! | کسی سوراخ میں سے گزر کر کھل جانے والا پِن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھامے رہتا ہے ۔ دو پتیا پِن ۔ چیرویں پِن ۔ |
2782 | SPLIT PRICE R
Report Error! | ۔ |
2783 | SPLIT PROGRAMME R Adjective Report Error! | تعطیلات کے دوران سینڈوچ پروگرام یا کورس ۔ |
2784 | SPLIT PULLEY R Noun Report Error! | دولخت یا ٹوٹواں چرخی جس کے دوحصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتارا جاسکے ۔ |
2785 | SPLIT RAIL R Noun Report Error! | کھپچی باڑ ۔ لمبائی میں کاٹ کر تختوں سے بنائی گئی باڑ |