Sr. | English Words | Urdu Words |
2961 | SPONGE R Noun Report Error! | اسفنج ، اسفنج کا خول ، کوئی جاذب شے ، مفت خور ۔ |
2962 | sponge R Phrase Report Error! | سپونج پوری فیرا ۔ مسام دار ۔ اسفنج ۔ اسفنجوں کا فائلم ۔ بحری حونیئے ۔ غیر فقاریہ اور کمتر کثیر خلوی حیوانات یہ ساکن ۔ غیر متشاکل یا قطری طور پر متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
2963 | SPONGE BAG R Noun Report Error! | غسل طہارت وغیرہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا ۔ |
2964 | SPONGE BATH R Verb Report Error! | گیلے اسفنج سے بدن صاف کرنا ۔ |
2965 | SPONGE BISCUIT R Noun Report Error! | اسپنجی بسکٹ ۔ |