Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | END POINT R Noun Report Error! | آخری نُقطہ ۔ معایرت کا وہ مرحلہ جِس میں تعامُل ہو جاتا ہے ۔ |
532 | END POINT (EQUIVALENCE POINT) R
Report Error! | آخری نقطہ ۔ ٹائیٹریشن میں ایک ایسا مرحلہ ( نقطہ) جس پر آکر خاص تعامل مکمل ہوتا ہے ۔ اسے مساوی نقطہ بھی کہتے ہیں ۔ |
533 | end point the during a titration when the indication changes most rapidly often from one colour to another R Phrase Report Error! | آخری نقطہ ، نائٹریشن میں ایک نقطہ جس پر ایک خاص تعامل مکمل ہوتا ہے ۔ |
534 | END PRODUCT R Noun Report Error! | کِسی تابکار سِلسِلے کا آخری عنصر جِس میں مزید تابکاری واقِع نہیں ہوتی ۔ |
535 | END PRODUCT IND R Adjective Report Error! | مختلف مراحل طے کرنے کے بعد آخری شکل میں قابل استعمال مصنوعات ۔ |