Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | englate R Phrase Report Error! | اینگیٹ : دیکھئے تھیوفلین ۔ بچوں کے لئے چائے والا ۔ چھوٹا ایک چمچہ صبح دوپہر شام ، دمہ ، نمانیا اور پرونکائی ٹس میں سانس کی رکاوٹ کے لئے مستعمل ۔ |
1412 | englate R Phrase Report Error! | اینگیٹ : دیکھئے تھیوفلین ۔ بچوں کےلئے چائے والا ۔ چھوٹا ایک چمچہ صبح ، دوپہر ، شام ، دمہ ، نمونیا اور برونکائی ٹس میں سانس کی رکاوٹ کے لئے مستعمل ۔ |
1413 | ENGLIGHTEN R
Report Error! | عقلی روشنی دینا ۔ |
1414 | ENGLISH R Adjective Report Error! | انگریزی ، انگریزی زبان ، انگلستان کا ۔ |
1415 | ENGLISH R Noun, Name, Literary, English Report Error! | انگریزی ,انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔ |