Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | endocrine R Phrase Report Error! | دودن افرازی : اندرونی طور پر رطوبت کا اخراج ۔ اینڈو کرائن گلینڈ بلا نالی گلینڈ میں ۔ مثلاً تھائیرائڈ ، لبلبہ ، خصیے ، بیصہ دان وغیرہ ۔ |
732 | ENDOCRINE R Adjective Report Error! | اینڈوکرائن ۔ ہارمون زا ۔ درون افرازی ۔ اندرونی طور پر خارج کرنا ۔ بے نالی غدودوں کا ہارمون خارج کرنا جو خون کے بہاو میں شامل ہو جاتا ہے ۔ |
733 | ENDOCRINE R Noun Report Error! | دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں |
734 | ENDOCRINE R Adjective Report Error! | اندرونی غدود کی ریزش ۔ دروں افرازی غدود ۔ |
735 | ENDOCRINE BALANCE R Noun Report Error! | انڈوکرینی توازن ۔ |