Sr. | English Words | Urdu Words |
2531 | ENTOZOON R Adjective Report Error! | اینٹوز ووا ۔ درون حوین ۔ اپنے میزبان کے جسم کے اندر رہنے والے طفیلئیے حیوان ۔ |
2532 | ENTR,ACTE R Noun Report Error! | وقفہ تمثیل ۔ ڈرامے کے دو ایکٹوں کا درمیانی وقفہ ۔ |
2533 | ENTRACTE R Noun Report Error! | تماشےکا درمیانی وقفہ ۔ ایسے وقفے میں کوئی تفریحی کھیل رقص یا نغمہ وغیرہ ۔ |
2534 | ENTRAILS R Noun Report Error! | اندرونہ ۔ انتڑیاں ۔ امعا ۔ آنتیں ۔ |
2535 | ENTRAILS R Verb Report Error! | انتڑیاں ۔ |