Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | ENERGY IN PLAY R Adjective Report Error! | نظریہ کھیل جس میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ طلبہ کھیل میں اضافی توانائی لگاتے ہیں ۔ |
1242 | energy is needed for this process to occur nad is usually provided by atp the sodium pump which maintains differential concentrations of sodium ions on either side of the membrance of for example nerve cells relies on active transport compare passive tran R Phrase Report Error! | اس عمل کو شروع کرنے کے لیے توانائی درکار ہوتی ہے جسے atp مہیا کرتے ہیں مزید تفصیل کے لیے فعال نقل و حمل passive transport سے موازنہ کریں ۔ |
1243 | ENERGY LEVEL R Noun Report Error! | سطح توانائی ۔ مادّے کی مستحکم حالتوں کے سلسلے کی کوئی حالت جس کی نمایاں خصوصیّت مستقل توانائی ہے ۔ |
1244 | energy level one the allowed energies of quantum mechanical system typically an atom or a molecule R Phrase Report Error! | توانائی کے لیول ، طوح توانائی ، ہر مختلف ایٹم یا مرکزہ کے لیے توانائی کے لیولز کی ایک سیریز ہوتی ، جو اجازت یافتہ حالتوں کے مطابق ہوتی ہے ۔ |
1245 | ENERGY LEVELS R
Report Error! | توانائی کی سطوح ۔ انرجی لیولز ۔ ایک ایٹم مالیکیول یا نیوکلیئس صرف مخصوص حالتوں میں برقرار رہ سکتا ہے ۔ ان کو کوانٹم بھی کہا جاتا ہے ۔ |