Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | Enamoured are the people of the lust of (earthly) pleasures, of women and of children and hoarded heaps of gold and silver, well-bred horses, and tilled land and cattle, all (vain) goods and chattels of the life of this world, while the best of abodes is R Holy Quranic Report Error! | لوگوں کو ان کی خواہشوں کی چیزیں یعنی عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ڈھیر اور نشان لگے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی بڑی زینت دار معلوم ہوتی ہیں (مگر) یہ سب دنیا ہی کی زندگی کے سامان ہیں اور خدا کے پاس بہت اچھا ٹھکانا ہے |
92 | Enamoured are the unbelievers of the life of this world, and scoff at the faithful. But those who keep from evil and follow the straight path will have a higher place than they on the Day of Reckoning; for God gives in measure without number whomsoever He R Holy Quranic Report Error! | اور جو کافر ہیں ان کے لئے دنیا کی زندگی خوشنما کر دی گئی ہے اور وہ مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں لیکن جو پرہیز گار ہیں وہ قیامت کے دن ان پر غالب ہوں گے اور خدا جس کو چاہتا ہے بےشمار رزق دیتا ہے |
93 | ENAMOURMENT R Noun Report Error! | گر ویدہ کرنا ۔ مسحور کرنا ۔ |
94 | ENANGITIS R Noun Report Error! | سوزش دروں عرق |
95 | ENANTHEMA R Noun Report Error! | کسی رسنے والی جِلد یا جِھلّی پر گلٹی جیسے مُنہ کے اندر ، ثوران ۔ |