Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | ENTHALPY R Noun Report Error! | حرارت نوعی ۔ مافیہ حرارت ۔ کسی حرحر کی نظام میں حرارت کی تبدیل ناپنے کا پیمانہ ۔ کِسی مادّے کی مجمُوعی حرارت ۔ |
2307 | ENTHALPY OF FORMATION (DH) R
Report Error! | حرارت وضعی ۔ حرارت کی مقدار جو اس وقت بڑھتی یا جذب ہوتی ہے جب مادے کا ایک مول عناصر کی مستحکم ترین حالت سے بنتا ہے ۔ |
2308 | ENTHALPY OF REACTION R
Report Error! | تعامل کی حرارت نوعی ۔ یہ حرارت کی اس مقدار کے مساوی ہوتی ہے جس کی نشاندہی متوازن کیمیائی مساوات کرتی ہے ۔ |
2309 | ENTHALPY OF SOLUTION R
Report Error! | محلول کی حرارت نوعی ۔ حرارت نوعی کی یہ مادے کے ایک مول کی تحلیل کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور یہ اس حد تک ہوتی ہے کہ اس محلول میں مزید محلل کوئی تبدیلی پیدا نہیں کر سکتا ۔ |
2310 | ENTHALPY OF SUBLIMATION R
Report Error! | تصعید کی حرارت نوعی ۔ حرارت نوعی کی ایسی تبدیلی جو کسی ٹھوس کے ایک مول کی براہ راست گیس میں تبدیلی کے ساتھ رونما ہوتی ہے اور تبدیلی نقطہ پگھلاﺅ سے کم درجہ حرارت پر ہوتی ہے ۔ |