Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | Enter the gates of Hell,\" they will be told, \"and there abide for ever.\" How grievous a destination for the haughty[Q 39-72] R Holy Quranic Report Error! | کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے |
2057 | ENTER THE LISTS R Idiom Report Error! | مقابلہ کے لیے سامنے آنا ۔ |
2058 | Enter then among My votaries[Q 89-29] R Holy Quranic Report Error! | تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا |
2059 | Enter then My garden[Q 89-30] R Holy Quranic Report Error! | اور میری بہشت میں داخل ہو جا |
2060 | Enter then the Fire,\" will God say, \"with the past generations of jinns and men.\" On entering each batch will condemn the other; and when all of them shall have entered one after the other, the last to come will say of those who had come before them: \ R Holy Quranic Report Error! | تو خدا فرمائے گا کہ جنّوں اور انسانوں کی جو جماعتیں تم سے پہلے ہو گزری ہیں ان کے ساتھ تم بھی داخل جہنم ہو جاؤ۔ جب ایک جماعت (وہاں) جا داخل ہو گئی تو اپنی (مذہبی) بہن (یعنی اپنے جیسی دوسری جماعت) پر لعنت کرے گی۔ یہاں تک کہ جب سب اس میں داخل ہو جائیں گے تو پچھلی جماعت پہلی کی نسبت کہے گی کہ اے پروردگار! ان ہی لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا تو ان کو آتش جہنم کا دگنا عذاب دے۔ خدا فرمائے گا کہ (تم) سب کو دگنا (عذاب دیا جائے گا) مگر تم نہیں جانتے |