Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | ENGLISH R Adjective Report Error! | انگریزی زبان ۔ انگلستان کا ۔ |
1417 | ENGLISH R Adjective Report Error! | انگریزی ۔ انگلستان کے باشندوں کا ۔ انگریز قوم ۔ |
1418 | ENGLISH AS A SECOND LANGUAGE R Adjective Report Error! | غیر انگریزی ممالک میں طلبہ کے لیے انگریزی کے کورس ۔ |
1419 | ENGLISH BOND R
Report Error! | دیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک طریقہ جِس میں ایک ردے میں چوڑائی میں اینٹیں رکھی جائیں اور ایک ردے میں لمبائی میں ۔ |
1420 | ENGLISH CHANNEL R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ گہرائی 120 میٹر سے 26 میٹر کے درمیان ہے۔ انگلستان کی قدرتی محافظ ہے اور یہ کئی جنگوں کی شاہد رہ چکی ہے |