Sr. | English Words | Urdu Words |
2261 | ENTERPRISE RESOURCE PLANNING R Noun Report Error! | انٹرپرائز ریسورس پلاننگ ۔ بزنس انفارمیشن مینجمنٹ کا ایک طرز عمل جو ملی جلی ایپلیکیشنز پر انحصار کرتا ہے تاکہ انٹرپرائز کے تمام پہلوئوں پر ڈیٹا فراہم کر سکے مثلا مینیو فیسکچرنگ فناس انوٹری ہیومن ریسوسز سیلز وغیرہ ۔ |
2262 | ENTERPRISE ZONES R Verb Report Error! | وہ علاقہ جہاں بے روزگاری زیادہ ہو اُن علاقوں میں بے روزگاری دور کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے صنعتی حوصلہ افزائی کے لیے ٹیکس کی چھوٹ دینا ۔ |
2263 | ENTERPRISELESS R Adjective Report Error! | غیر مستعد ۔ فاقد عزم ۔ |
2264 | ENTERPRISER R Noun Report Error! | کارجُو ۔ کارانداز ۔ اولوالعزم ۔ وہ شخص جو کوئی کاروبار شروع کرے ۔ |
2265 | ENTERPRISER R Adjective Report Error! | وہ شخص جو کوئی کاروبار شروع کرے ۔ |