1601 | Enjoined on you is fighting, and this you abhor. You may dislike a thing yet it may be good for you; or a thing may haply please you but may be bad for you. Only God has knowledge, and you do not know[Q 1-216] R Holy Quranic Report Error! | (مسلمانو) تم پر (خدا کے رستے میں) لڑنا فرض کردیا گیا ہے وہ تمہیں ناگوار تو ہوگا مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |