Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | ENDOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | درون بر گہ ۔ |
912 | ENDOPHYTE R Noun Report Error! | دروں نبات ۔ ایک طفیلی پودا جو دوسرے پودے کے اندر نمو پاتا ہے ۔ |
913 | ENDOPHYTE R Adjective Report Error! | اینڈوفائٹ ۔ درون نباتات ۔ ایسا پودا جو کسی دوسرے پودے میں یا اس کی وجہ سے زندہ ہو ۔ طفیلی انداز میں یا کسی اور طرح ۔ |
914 | ENDOPHYTE R Noun Report Error! | درون نبات ۔ |
915 | ENDOPHYTIC R Adjective Report Error! | در نمو طفیلی ۔ دروں نباتی ۔ |