Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | ENCEPHALIC R Adjective Report Error! | ذہنی ۔ دماغی ۔ دماغ کی دوسری ساختوں سے متعلّق ۔ |
207 | ENCEPHALINS ENKEPHALINS R Noun Report Error! | وہ کیمیائی اجزاء جو قدرتی طور پر دماغ میں پائے جاتے ہیں او ر مارفین کی طرح کے اثرات رکھتے ہں او ر دافع درد ہوتے ہیں ۔ |
208 | ENCEPHALIOZOON R Noun Report Error! | سرسام پیدا کرنے والا جرثومہ |
209 | ENCEPHALITIC R Adjective Report Error! | ورم دماغ سے متعلّق ۔ |
210 | ENCEPHALITIS R Noun Report Error! | التہاب دماغ ۔ ورم دماغ ۔ شديد جلن کی حالت جو کھوپڑی کے اندرونی حصہ کو متاثر کرتی ہے ۔ |