1405 | ENGLAND R Noun, Name, English, Geology Report Error! | انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔ |